Pay in 4 interest-free payments of $40.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13
Pay in 4 interest-free payments of $40.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13
cut and paste and other activities
صوبہ سندھ کے ان بچّوں کے لیے جن کی مادری زبان سندھی نہیں ہے گابا ایجوکیشنل بکس نے آسان سندھی کتابوں کی یہ سریز نہایت دیدہ زیب رنگوں اور بہترین سرورق کے ساتھ شائع کرائی ہیں۔یہ سریز پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک کے بچّوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس سریز کی کتابوں میں انتہائی آسان مگر روز مرہ کے استعمال ہونے والے الفاظ اس ترتیب کے ساتھ شامل کیے گئے ہیں کہ انکو پڑھنے والے بچّے ترتیب وار آسان سے مشکل الفاظ نہایت آسانی سے سیکھ جائیں گے۔ ہر سبق میں’ہدایت برائے اساتذہ ‘ شامل کر کے ان کتابوں کی افادیت کو اور بھی مسلم کر دیا گیا ہے
978 – 969 – 545 – 015 – 4
The drawing
Gaba Children(s) Books ABC best gaba edu cut and paste and otherThe tiny tots will enjoy these books for they get to see the colorful pictures and scribble as much as they like on the wipeable pages while inserting letters in their memory. ISBN : 978 969 509 397 3